وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈالر 159کی سطح پر واپس ،سونا900روپے مہنگا

کراچی :مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ریکوری جاری ہے جس کے باعث ڈالر159کی سطح پرواپس آگیا ،ادھر فی تولہ سونا 900روپے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے مزید پڑھیں

بھٹوں کی بندش کا اعلان، ایک ہفتے میں ایک ہزار اینٹوں کی قیمت 14 ہزار سے بڑھ گئی

لاہور: پنجاب میں 7 نومبر سے بھٹے بند کرنے کے اعلان کے بعد اینٹوں کی قیمت بڑھ گئی، ایک ہزار اینٹوں کی قیمت میں 14 ہزار200 روپے تک اضافہ ہو گیا، بھٹے مکمل طور پر بند ہونے کے بعد نرخوں مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 986 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج تجارت کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی، انڈیکس میں 986 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاری میں اضافے کے سبب 986 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 45 پیسے سستا

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ریکارڈ ترسیلات زرموصول، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور عالمی ممالک کی طرف سے غریب ممالک کے لیے ریلیف ملنے کے بعد پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں رک جانے کے باعث پاکستان میں امریکی ڈالر گراوٹ کا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 616پوائنٹس کی تیزی ،82ارب منافع

اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی رہی ،100انڈیکس616پوائنٹس کے اضافے سے 40956پوائنٹس پر جا پہنچاجب کہ73فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب سرمایہ کاروں کو 82ارب سے زائد کا منافع ہوا اور مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کا تیزی سے آغاز،22ارب منافع

اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی رہی ،100انڈیکس176پوائنٹس کے اضافے سے 40340پوائنٹس پر بندہوا، اس دوران سرمایہ کاروں کو 22 ارب کا منافع ہوا جس کے باعث سرمائے کا مجموعی حجم 75کھرب سے بڑھ گیا جبکہ 59فیصد حصص کی قیمتیں مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے آڈٹ دو سال کے لیے مؤخر کرنے کی اپیل

نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(نکاٹی)کے صدرفیصل معیز خان نے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے پیدا ہونے والے سنگین معاشی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی)کے مزید پڑھیں