وطن نیوز انٹر نیشنل

تائیوان: جنگی مشقوں کے بعد چین کا باضابطہ فوجی گشت کا منصوبہ

تائیوان: جنگی مشقوں کے بعد چین کا باضابطہ فوجی گشت کا منصوبہ بیجنگ کا کہنا ہے کہ اس نے تائیوان کے آس پاس اپنی بڑی پیمانے کی فوجی مشقیں ‘کامیابی سے مکمل’ کر لی ہیں۔ اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورے مزید پڑھیں

پولینڈ میں عزاء امام حسینؑ جاری: دارالحکومت وارسا میں مجالس عزاء یوم عاشورا تک برپا ہوں گی

پولینڈ میں عزاء امام حسینؑ جاری: دارالحکومت وارسا میں مجالس عزاء یوم عاشورا تک برپا ہوں گی وارسا (پ۔ر) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں محرم الحرام کے موقع پر مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔ پولینڈ میں پاکستانیوں کی تنظیم مزید پڑھیں

ڈنمارک میں پاکستانی تارکین وطن کی پہلی جنریشن اپنی آمد کی 50 سالہ تقریب منا رہی ہے.

ڈنمارک میں آنے والے پہلی نسل کے اورسیز پاکستانی اپنی آمد کے پچاس سال منا رہے ہیں ۔اس شاندار تقریب کا اہتمام ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کے پلیٹ فارم پر کیا جا رہا ہے۔اس تقریب کا سہرا ڈینش پاکستانی بزنس مزید پڑھیں

مکتوب تاشقند پاکستان اور ازبیکستان کے کاروباری تعلقات میں پیش رفت ,,افغانستان‘ سلامتی‘و معاشی ترقی“کے موضوع پر تاشقند میں عالمی کانفرنس۔عالمی سوسائٹی‘افغانستان کو تنہائی سے بچائے“

تحریر۔ محمد عباس خان تاشقند۔ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک سے چند کلو میٹر دور ہے لیکن پھر بھی اسے ازبیکستان‘ ترکمستان‘ تاجکستان‘ کرغیرستان یا قزاقستان پہنچنے کیلئے ایک بڑی رکاوٹ عبور کرنا پڑتی ہے۔اور یہ رکاوٹ ہے افغانستان‘ ایران اور مزید پڑھیں

پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی 14 اگست 2022 ء سفارتخانہ پاکستان ڈنمارک میں بوقت 10.30 دن کو منایا جارہا ہے.

سفارت خانہ پاکستان ڈنمارک میں پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی14 اگست 2022ءکو شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے تمام اہل وطن کو بھر پور شرکت کی دعوت عام ہے.جوق در جوق تشریف لائیں اور یوم آزادی مزید پڑھیں

ڈنمارک، دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں گزشتہ روز فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے ڈینش پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے مزید پڑھیں

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

پاکستانی طالب علم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کی بحیثیت صدر ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے طالب علم احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں