وطن نیوز انٹر نیشنل

فرانس میں صدارتی انتخابات، یورپ کے لیے بہت کچھ داؤ پر

فرانس میں صدارتی انتخابات، یورپ کے لیے بہت کچھ داؤ پر یورپی ملک فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے حامی صدر ماکروں انتہائی دائیں بازو کی اور مہاجرین مخالف خاتون رہنما مزید پڑھیں

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ کے پروفیسرز کے نام جوابی خط

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس اپریل کو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ کے پندرہ پروفیسرز کے نام ایک جوابی خط بھیجا۔انہوں نے اپنے خط میں مزید باصلاحیت افراد کی تیاری ، سٹیل صنعت میں اختراع مزید پڑھیں

امریکہ کو چینی اور امریکی نظام کے درمیان فرق کو قبول کرنا چاہیے ، کیلیفورنیا کے سابق گورنر جیری براؤن

کیلیفورنیا کے سابق گورنر جیری براؤن کا حال ہی میں نیویارک ریویو آف بکس میں ایک مضمون شائع ہوا جس کا عنوان تھا “واشنگٹن میں خبطی حقیقت پسندی”۔ مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکہ کی موجودہ زیرو سم مزید پڑھیں

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے،متعدد افراد زخمی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اورہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن میں مسلمان دشمن انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے جلائے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، امارات کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

ابو ظہبی: سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے پر امارات نے سوئیڈن کی سفیر کو طلب کیا اور سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم مزید پڑھیں

سپین میں پاکستانی بچوں کے سکول داخلہ کے وقت مذہب کا خانہ ضرور پر کریں، پاک فیڈریشن سپین

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )پاک فیڈریشن سپین کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس زیر صدارت چوہدری ثاقب طاہر بادالونامیں منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس کے ایجنڈہ میں باقی امور کے ساتھ ساتھ یہ بات اہم مزید پڑھیں

کاتالان سیاسی جماعت کے پارلیمٹیرینز اورسنیئر رہنماوں کا سپینش زبان اور اور ڈرائیونگ سکھانے والےپاکستانی ادارے کا دورہ

بارسلونا(ارشدنذیر ساحل )کاتالان مقامی سیاسی جماعت اسکیرا رپپبلیکانہ کےسنیئر راہنماؤں اور پارلیمنٹیرین نے گزشتہ روزبی ایم ایجوکیٹرز سانتاکلوما کا دورہ کیا ان مہمانوں میں انخیل صدر اسکیرا ریپبلیکانہ سانتاکلوما ، ایڈووکیٹ انا بلسیرہ ممبر کاتالان پارلیمنٹ ، سام نیونس امیدوار مزید پڑھیں

بارسلونا میں شعبہ عالمی تعلقاتِ کے ہسپانوی طلباوطالبات کی قونصل جنرل سے ملاقات

ہسپانوی شہر بارسلونا کی یونیورسٹی آف رامون یُلّ میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے طلباو طالبات کے ایک گروپ نے پاکستانی قونصلیٹ میں قونصل جنرل مرزاسلمان بابر بیگ سے ملاقات کی۔ طلباو طالبات نے پاکستان اور اسپین کے درمیان سفارتی، تجارتی اور مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے اتحاد اور یکجہتی کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد

پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے اتحاد اور یکجہتی کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد جس میں سفیرِ پاکستان آفتاب احمد کھوکھر مہمان خصوصی تھے اور پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کرکے قومی اتحاد یکجہتی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے چوک پر کئی ہزار افراد نے روس اور یوکرائن میں جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ویانا آسٹریا ) انسانی حقوق کے چوک پر کئی ہزار افراد نے روس اور یوکرائن میں جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کارکنوں نے اپنی آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ اعلان کیا کہ یوکرائن کے باشندے کبھی بھی اپنے وطن پر مزید پڑھیں