وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈنمارک میں میونسپلٹی(ضلعی انتخابات) کا انعقاد.

ڈنمارک میں میونسپلٹی(ضلعی انتخابات) کا انعقاد رپورٹ۔۔ وطن نیوز انٹرنیشنل گزشتہ ماہ 16نومبر 2021ء کو ڈنمارک میں 98کمیونوں (میونسپلٹیز)اور پانچ ریجن کے انتخابات ہوئے۔ڈنمارک میں ٹھیک چار سال بعد بلا ناغہ انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔اس کے لئے حکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر 6 ممالک سے براہ راست مسافروں کی آمد پر یکم دسمبر سے پاپندی کے خاتمے کا مشروط اعلان کر دیا.

سعودی عرب وزارت خارجہ کی طرف سے پابندی کے خاتمہ کے اعلان کے ساتھ ہی کچھ ضوابط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ، بھارت ، مصر ، انڈونیشیا ء ،برازیل اور ویتنام سے آنے والے مسافروں کیلئے لازمی ہے مزید پڑھیں

فرانس کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک

بحری راستے انگلش چینل کے ذریعے فرانس سے برطانیہ جانے والے غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے کم ازکم 31 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ 2014 کے بعد یہ تارکینِ وطن مزید پڑھیں

ڈنمارک میں 16نومبر 2021ء میں منعقد ہونے والے کمیون (میونسپلٹی) انتخابات میں پاکستانی تارکین وطن کی شمولیت۔

ڈنمارک میں 16نومبر 2021ء میں منعقد ہونے والے کمیون (میونسپلٹی) انتخابات میں پاکستانی تارکین وطن کی شمولیت۔ ڈنمارک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن جہاں پاکستانی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں وہاں وہ ڈینش سیاست کو بھی نظر انداز نہیں مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے انسانی حقوق کے کشمیری علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت کی ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف ایشین فیڈریشن مزید پڑھیں

برسلز: یورپی ہیڈکوارٹز برسلز میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا

برسلز (پ۔ر) برسلز: مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم خصوصاً سویلین باشندوں کے قتل عام کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی دھرنا دیا گیا۔یورپی یونین کے مرکزی اداروں خصوصاً ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن مزید پڑھیں

برسلز: علی رضا سید کی یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبرٹیز کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو ہوئی

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبریٹیز، جسٹس اینڈ ہوم آفیرز کمیٹی کے سربراہ جؤن فرنانڈو لوپز اگویلار سے برسلز میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علی رضا سید مزید پڑھیں

ڈنمارک کے بلدیاتی انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے سید اعجاز حیدر بخاری منتخب ہوگئے ہیں

سٹاک ہوم (عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی) ڈنمارک کے بلدیاتی انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے سید اعجاز حیدر بخاری منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے تیسری مرتبہ مسلسل کامیابی سے ہیٹرک مکمل کرلی ہے۔ وہ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی سہولت دیتے ہوئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق نئی سہولت کی بدولت اب سمندر پار پاکستانی پاور آف اٹارنی آن لائن حاصل کر مزید پڑھیں