وطن نیوز انٹر نیشنل

ایک خطرناک سازش   

ایک خطرناک سازش   ستمبر 29, 2023  826947 مناظر ان دنوں بین الاقوامی میڈیاپربڑاچرچارہاکہ جلدہی چنداہم مسلم ممالک اسرائیل کوتسلیم کررہے ہیں جس مسعودی ولی عہدکابیان بھی چلایاگیاکہ دن بدن اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت بہترہورہے ہیں اورپہلی مرتبہ اسرائیلی صدرکاپہلاریاض کادورہ مزید پڑھیں

 سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) وفاقی ٹیکس محتسب کا ادارہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے ادارے کی کارکردگی پر صدر پاکستان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ستائش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں وفاقی ٹیکس محتسب کے ادارے کی آگاہی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں مقررین نے کیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی ٹیکس محتسب کے سابق مشیر جناب محمد صدیق تھے۔ سیمینار کا اہتمام سویڈن میں وفاقی ٹیکس محتسب کے اعزازی مشیر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے کیا تھا۔ تقریب کا آغاز نو مسلم سویڈش جان بلوم بیری کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔ پاکستان کے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر محمد آصف جاہ کا سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام بھی دیکھایا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی ٹیکس محتسب کے اعزازی مشیر عارف محمود کسانہ نے کہا کہ ڈاکٹر محمد آصف جاہ کی قیادت میں اس ادارہ نے ہزاروں لوگوں کے مسائل حل کئے ہیں جس سے عوام میں اس ادارہ پر اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد آصف جاہ تیس سال سے کسٹمز ہیلتھ کئیر سوسائٹی کے تحت فلاحی کاموں میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر کسٹمز ہیلتھ کئیر سوسائٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے ویڈیو بھی دیکھائی گئی جس شرکاء نے بہت سراہا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئیے وفاقی محتسب سیکریٹیریٹ میں قائم شکایات کمشنر برائے اورسیز پاکستانیز ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں بتایا کہ 12 وفاقی محکموں سے اگر اورسیز پاکستانیوں کو شکایات ہوں تو وہ ان کے ادارے سے رجوع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے تفصیلات اور طریقہ کار کی وضاحت بھی کی۔ 

اخوت سویڈن کے جنرل سیکرٹری ابرار اکبر نے سویڈن میں سرکاری محکموں میں دفتری طریقہ کار، عام آدمی کو حاصل حقوق اور سرکاری محکموں تک رسائی کے تمام مراحل کی تفصیل پیش کی۔ انہوں نے سرکاری ملازمین کے حقوق و مزید پڑھیں

پاکستانی ڈینش بزنس کونسل کے ممبر خالد بٹ اور فرینڈز آف پاکستان کی دعوت پر سفیر پاکستان عزت مآب شعیب سرور کا اوڈنسے Odenseکا دورہ۔

ڈینش پاکستانی بزنس کونسل ڈنمارک کے ممبر خالد بٹ اور فرینڈز آف پاکستان اوڈنسے ODENSEکی دعوت پر سفیر پاکستان جناب شعیب سرور کا ارڈنسے کا دورہ۔

چین اور طالبان حکومت کے باضابطہ سفارتی روابط قائم، سفیر نے اسناد پیش کر دیں

58 minutes ago افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر مزید پڑھیں

شاہ سلمان، ولی عہد کی مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مراکش میں زلزلہ متاثرین کیلئے فضائی راہداری بنا کر امدادی مزید پڑھیں

کھیل  11 ستمبر ، 2023 ویب ڈیسک ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے357 رنزکا ہدف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 357 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں ریزرو مزید پڑھیں


KASHMIR COUNCIL EU

 Brussels, date: 10 Sept 2023 برسلز: جی۔۲۰ ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں، علی رضا سید کا جی۔۲۰ ممالک کے سربراہان کو خط برسلز (دس ستمبر ۲۰۲۳) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید مزید پڑھیں


ڈنمارک اور یورپ کے دیگر ممالک کو مستقبل میں افرادی قوت کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس کا اعادہ حال ہی میں ڈنمارک میں منعقد ہونے والی سالانہ بزنس کونسل کانفرنس میں کیا گیا ہے۔اس کانفرنس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ڈنمارک کی طرف سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں ۔یاد رہے کہ ڈنمارک میں ڈینش ، پاکستانی بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (C E O)طارق سندھولگاتار ڈینش چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر سے باہمی تبادلہ خیال کرتے رہتے ہیں۔اس سلسلے میں اگلے سال مئی 2024 میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جناب Jakob Linulf اور ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر محترم جناب شعیب سرور(Shoab Sarwar)بھی حصہ لیں گے۔یاد رہے کہ ڈنمارک میں ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کے C E O طارق سندھو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں