وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان اوورسیز کمیونٹی پرتگال کی تنظیموں کا اجلاس

لزبن (پ ر) پاکستان اوورسیز کمیونٹی پرتگال کے زیر اہتمام کمیونٹی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت غضنفر جاوید نے کی، اجلاس میں پاکستان ،پرتگال اتحاد کمیونٹی کے راجہ جاوید، شیخ عمر،مسیحی کمیونٹی کے ذیشان جوئل ، پی مزید پڑھیں

کشمیریوں کو بغیر تاخیر کے حق خودارادیت دیا جائے، علی رضا سید

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلاتاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے جس کا ان سے سات دہائیاں قبل وعدہ کیا گیا تھا انہوں نے پانچ جنوری یوم حق خودارادیت مزید پڑھیں

سعودی عرب کا بین الاقوامی فضائی و سمندی آمدورفت بحال کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے آج سے دوبارہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔سمندری راستوں سے بھی آمدورفت پر بھی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم کا برطانیہ پر حملہ، 2مریض سامنے آگئے

برطانیہ میں کورونا کی دوسری نئی قسم نے پریشانی میں اضافہ کردیا۔جنوبی افریقا سے برطانیہ پہنچنے والی کورونا کی نئی قسم کے دو مریض بھی سامنے آگئے۔ برطانوی وزیرصحت نے گزشتہ 15 روز میں جنوبی افریقا سے آنے والوں سے مزید پڑھیں

برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے

برسلز (پ۔ر) یورپ میں کشمیرکونسل ای یو، انٹرنیشنل کونسل فار ہومن ڈیولپمنٹ (آئی سی ایچ ڈی) اور آن لائن مجلہ اوورسیز ٹریبون کے مشترکہ زیراہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان سے بے روزگاری کے خاتمہ کا عزم کر لیا ہے، صدر اوورسیز فورم فرانس چوہدری طارق گوندل

اوورسیز فورم کی جانب سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے لوڈر اور چنگ چی رکشہ 25 بے روزگار افراد میں قسم، پچاس فی صد اقساط کی رعایت ہوگی، خواتین کو خود روزگاری کیلئے مفت سلائی مشین تقسیم کی گئیں، اوورسیز ورلڈ مزید پڑھیں

ناروے میں مقیم پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سردارشاہنوازخان وفات پاگئے

اوسلو (پ۔ر) کشمیرسکینڈے نیوین کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردارعلی شاہنواز خان کے والد محترم سردار شاہنواز خان اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اگرچہ 83 سالہ بزرگ شاہنوازخان پچھلے بیس دن میں کرونا سے لڑنے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، ذوالفقار بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔ ذوالفقار بخاری نے یہ مزید پڑھیں

اورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے سویڈن سے رکن ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے ڈاکٹر انعام الحق جاوید کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کر لئے معروف ادیب، شاعر اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر انعام الحق جاوید کو کمشنر شکایات برائے مزید پڑھیں