وطن نیوز انٹر نیشنل

ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز کا سیاسی اعزاز………..امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر وطن نیوز کی مبارکباد.

نا روے کی حکومتی سیاسی پارٹی ،،ہورے،، نے پاکستانی نژاد چوہدری حسن نواز کو اوسلو میں ناروے یوتھ ونگ کا سر براہ مقرر کیا ہے.چوہدری حسن نواز کے والد چوہدری جہانگیر نواز اوسلو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے دار مزید پڑھیں

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل..فرانس بھر میں بڑھتی دہشت گردی اور دیگر واقعات کو روکنے کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔فرانس میں سات ہزار فوجی دستے شہروں، مزید پڑھیں

ناروے: پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز اوسلو میں حکمران جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ مقرر

پاکستانی نژاد نوجوان نارویجین سیاستدان حسن نواز ناروے کی دارالحکومت اوسلو میں حکمران جماعت کے لیے یوتھ ونگ کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔ 22 سالہ حسن نواز جو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز مزید پڑھیں

ساحل خون آلود، سمندر کے پانی کا رنگ بھی سرخ ہوگیا، افسوسناک وجہ

اسکاٹ لینڈ سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع جزائر فارو میں شکاریوں نے 250 وہیل کا شکار کیا جس کی وجہ سے سمندر کے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی خود مختار یورپی مزید پڑھیں

برسلز: ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور صحافیوں کے کارکنوں کے خلاف بھارتی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز، پروینا آہنگر اور انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں اور صحافیوں کے گھروں و دفاتر پر مزید پڑھیں

)مسئلہ کشمیر کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں اور یہ مسئلہ ان کی رائے کے مطابق ہی حل ہوگا۔آزاد جموں کشمیر کی حکومت کے قیام لئے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کا حصہ ہے اور اسے پاکستان کا صوبہ بنانا بھارتی اقدامات کی توثیق ہو گا۔

سٹاک ہوم ( عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں اور یہ مسئلہ ان کی رائے کے مطابق ہی حل ہوگا۔ آزاد جموں کشمیر کی حکومت کے قیام لئے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

برسلز میں یوم سیاہ پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر منگل کے روز کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ) کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرہ جس کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے مزید پڑھیں

برسلز: انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی ملنی چاہیے، وبینار کے مقررین کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں قائم کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام وبینار کے مقررین نے زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنطیموں کے نمائندوں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے۔ ستائیس اکتوبر (یوم سیاہ) کے موقع پر اس مزید پڑھیں

عمران خان نیدرلینڈ کے وزیراعظم کی مثالیں دیا کرتے تھے، لیکن نیدرلینڈ کے وزیراعظم دراصل کس طرح رہتے ہیں؟ آپ بھی جانئے

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی سادگی اور ان کے سائیکل پر دفتر جانے کی بہت مثالیںدیا کرتے تھے اور ہم بھی ان کے محض سائیکل پردفتر جانے کو سادگی سمجھے بیٹھے تھے لیکن گزشتہ دنوں معروف مزید پڑھیں

جرمنی میں بھی مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس احتجاجی ریلی کا انعقاد پاکستان کی مختلف مزید پڑھیں