وطن نیوز انٹر نیشنل

نیب ریفرنس میں نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں

نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں۔ احتساب عدالت لاہور میں جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر مزید پڑھیں

“ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” ملک کے گلی کوچوں میں رسوائی سمیٹ رہی ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ “ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں “جھوٹ، جھوٹ اور صرف جھوٹ” کو آخری سہارا مانتے ہوئے ملک کے گلی کوچوں میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز:اشیابےتحاشہ مہنگی ہونے پر شہری پریشان

آٹے ، چینی ، سبزیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاگیا،نرخوں میں اضافے کے باوجود لاہور کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر متعدد اشیا سرے سے ہی غائب ہوگئیں۔ کمشنرلاہورنے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

دشمن سازشیں کر رہا ہے جب کہ اپوزیشن غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے اور اپوزیشن موجودہ صورتحال میں بھی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک نازک صورتحال مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف احتساب عدالت پیش، نیب گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند

لاہور: (دنیا نیوز) شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت میں نیب کے ایک گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر مزید پڑھیں

بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری مزید پڑھیں