وطن نیوز انٹر نیشنل

اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پورا حصہ ڈالا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ عقل سے عاری اور درد دل سے خالی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پوراحصہ ڈالا۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق

نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں احسن اقبال پرفرد جرم ‏عائد

احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس (ن) لیگی رہنما احسن اقبال سمیت تمام ملزمان پرفرد جرم ‏عائد کردی جب کہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر نے نارووال اسپورٹس سٹی مزید پڑھیں

شہبازشریف کے اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

تحریری حکم نامے کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازاورصاحبزادے سلمان شہباز، بیٹی رابعہ عمران، داما ہارون یوسف کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ ڈی جی نیب مزید پڑھیں

شاہی قلعہ کے لئے علیحدہ راستہ اور پارکنگ بنانے کا فیصلہ

محکمہ بلدیات نے 4 کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی منظوری دے دی۔شاہی قلعہ کی سیر کیلئے آنے والے سیاح داخلے کیلئے لاری اڈے کے سامنے موجود گریٹر اقبال پارک والا گیٹ استعمال کرتے ہیں جس کے باعث انہیں شاہی مزید پڑھیں

بارش،شہر کی آلودگی میں کمی ریکارڈ ، اے کیوآئی 160

بارش نے لاہور کی فضائیں نکھار دیں ،اوسط ائرکوالٹی انڈیکس160کی اطمینان بخش حد تک نیچے آ گیا۔محکمہ تحفظ ماحولیات کے حکام کو بھی سکھ کا سانس آ گیا۔ محکمہ موسمیات نے 12دسمبر سے بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد مزید پڑھیں

17 ارب کے منصوبے ,انڈسٹریل سٹیٹ کی خوشخبری جلد دینگے :بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہاہے کہ سیالکوٹ کے لوگوں کو اپنی ایئر لائن سیال ایئر کے آغاز پر مبارکباد دیتاہوں ۔ سیالکوٹ کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے ایئر پورٹ بنایا اوراب ایئرلائن کا آغاز کرکے قابل مزید پڑھیں

لاہور: سٹیج اداکارہ کو گولیاں مار دی گئیں، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سٹیج اداکارہ اقرا کو گولیاں مار دی گئی جس کے باعث انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ کو گولیاں مار دی گئیں، سٹیج اداکارہ اقراء مزید پڑھیں