وطن نیوز انٹر نیشنل

اینٹی کرپشن کا لیگی رہنماؤں کیخلاف گھیرا تنگ، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن نے خواجہ آصف، جاوید لطیف، خرم دستگیر، شیخ اکرم، شیخ روحیل اصغر، شیر علی خان اور خواجہ آصف سمیت دیگر سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کیخلاف غیر قانونی مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاہور ہائیکورٹ کا جلسوں پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے باعث جلسوں پر پابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔ جسٹس جواد حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ عدالتی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تنقید سے گھبرا کراداکاری اورملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ماورہ حسین

اداکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ اور تنقید سے اتنی دلبرداشتہ ہوگئی تھیں کہ اداکاری اور ملک دونوں چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ موجودہ دور میں فنکاروں کی مزید پڑھیں

آئین کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، تیرہ دسمبر کا جلسہ آئینی بالا دستی کا فیصلہ کرے گا۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

8 دسمبر کو آر یا پار، ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو مزید پڑھیں

پاکستان 2020میں سرمایہ کاری سے متعلق چوتھا بڑا ملک بن گیا، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2020ء میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کے حوالے سے چوتھا بڑا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں