وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاو کیلئے دفاتر میں حاضری نصف کردی

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اور نجی دفاتر میں کام کرنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

نپون پینٹس :لبرٹی گول چکر کی سڑک پر بڑی پینٹنگ بنائیگی

نپون پینٹ (پاکستان) پرائیویٹ لمیٹڈ ایک جاپانی ملٹی نیشنل ہے اور ایشیا پیسیفک ریجن میں پینٹ مینوفیکچر کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ لاہور ’’پھولوں کا شہر‘‘ اور اپنی شاندار تاریخ و ثقافت کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاہور کی انتظامی تقسیم کافیصلہ کرلیا۔ لاہور کو بھی کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔وزیر اعلیٰ نے تجویز کی حمایت کر کے مکمل ایکشن پلان مانگ لیا ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

علامہ خادم حسین رضوی کی تدفین کر دی گئی، قلُ خوانی کل صبح نوبجے داتا صاحب میں ہو گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی تدفین مدرسہ ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے اور ان کی کل خوانی کل صبح 9 بجے داتا صاحب میں ہو گی۔خادم حسین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خطاطی کے ذریعے اسمائے محمدؐ کے خوبصورت فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کیلی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی رہی سہی ساکھ ختم ,انجام بھی مایوس نظرآرہا :بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا آغاز مایوس کن رہا اور انجام بھی انتہائی مایوس کن نظرآ رہاہے ۔ عوام میں پذیرائی نہ ملنے پر اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چا ہئے ۔ اپوزیشن نے مزید پڑھیں

لنڈا بازار:اشیا60فیصدتک مہنگی،خریدارپریشان

لاہور:لنڈے بازار میں جوتوں ، جیکٹوں اور سویٹرز کے علاوہ دیگر استعمال شدہ اشیا کی قیمتوں میں 30سے 60فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ لنڈے بازار میں خریداروں کا رش ہونے کے باوجود خریداری نہ ہونے کے برابر ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

راوی کنارے نئے شہر کیلئے اراضی کی نشاندہی،متاثرین کا احتجاج

لاہور راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے لیے وفاق اور پنجاب حکومت متحرک ہوگئی ، وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ اور چیئرمین راوی اتھارٹی کو جلد از جلد اراضی ایکوائر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا،پنجاب حکومت نے منصوبے کے مزید پڑھیں