وطن نیوز انٹر نیشنل

عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن, حکومت کی مذاکرات کی پیش کش

ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ شاہدرہ چوک سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔ لانگ مارچ کے دوسرے روز عمران خان مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا آغاز اور عمران خان کی فوجی افسران پر کڑی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ جمعے کی سہ پہر لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا۔ اس لانگ مارچ میں بسوں، کاروں اور ویگنوں میں سوار لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہے لانگ مارچ مزید پڑھیں

نیا سیاسی منظر نامہ، عمران خان کے لیے اہم فیصلوں کی گھڑی؟

تجزیہ کاروں کے خیال میں لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کے اعلان میں تاخیر عمران خان کو درپیش سیاسی چیلنجز کی عکاسی ہے۔ نئے سیاسی حالات میں قبل از وقت انتخابات کے امکانات بھی تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈولفن اسکواڈ نے ذہنی معذور بچے کو اغوا ہونے سے بچالیا، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں اغوا کار نے ذہنی معذور بچے اغوا کرنے کی کوشش کی جسے شاہدرہ ڈولفن اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔ ڈولفن اسکواڈ نے 15 پر کال موصول ہونے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار کو مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ لاہور، وکلاء کنونشن سے خطاب اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول

عمران خان کا دورہ لاہور، وکلاء کنونشن سے خطاب اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ چکے ہیں جہاں وہ مصروف دن گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق مزید پڑھیں

مسٹر ‘ایکس’، ‘وائی’ کی مبینہ دھمکیاں: کیا پنجاب حکومت خطرے میں ہے؟

لاہور — پاکستان میں گزشتہ چند ہفتوں سے صوبۂ پنجاب کی حکومت کے خاتمے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ان افواہوں کا ذکر سابق وزیرِ اعظم عمران خان بھی اپنے جلسوں میں کرتے رہے ہیں لیکن وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے مزید پڑھیں

پنجاب میں 3 سپورٹس ارینا بنانے کا اعلان؛ سانحہ ماڈل ٹاؤن ، 25 مئی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے : پرویز الٰہی

لاہور(کامرس رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے جو لوگ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور 25 مئی کے واقعے میں ملوث تھے وہ انتظار کریں اپنی باری کا، ان سب کو کیفر کردار تک مزید پڑھیں