وطن نیوز انٹر نیشنل

صوبے کو ہم مثالی بنا کر چھوڑیں گے :راستہ نکالنا ہم جانتے ہیں ..وزیر اعلی ٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ.

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ صوبے کو مثالی بنا کر چھوڑیں گے اور ہم راستہ نکالنا جانتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ مزید پڑھیں

ذاتی لڑائیوں میں ۔۔۔۔۔پرویزالہٰی کی کل کی تقریر سن کر چودھری شجاعت بھی خاموش نہ رہ سکے، اہم بیان جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں

اصل کھیل اب پنجاب میں ہوگی، زمان پارک میں اہم اجلاس،25مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے زمان پارک لاہور میں عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران خان اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی دوراہے پر: تحریک انصاف یا اسٹیبلشمنٹ

پاکستان تحریک انصاف کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شہباز گل کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دیے جانے والے حالیہ متنازعہ بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد ہو گا یا نہیں ؟ پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت کے ہمراہ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں اعلان کر دیا

آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد ہو گا یا نہیں ؟ پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت کے ہمراہ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں اعلان کر دیا لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )مسلم لیگ (ق) کے صدر مزید پڑھیں

پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد پینے کا پانی آلودہ ہے، ماہرین

ماہرین نے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد فراہم کردہ پینے کی پانی آلودہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہسپتالوں پر متاثرہ پانی پینے سے بیمار افراد کا غیرمعمولی بوجھ بھی ہے۔ پوری مزید پڑھیں

وسطی ایشیاء کی ریاست ازبکستان میں پاستانی سیاحوں‌ ( ٹورسٹٔ،، کیلئے شاندار آفر،

ہم نےاپنے ہموطنوں کی ازبکستان میں تاریخی ِا سلامی و مذہبی مقامات کی سیر کے علاوہ بزنس مینوں کی مدد کیلئے بھی اپنی خدمات پیش کرتے ہین َہمارا وطن نیوز کا آفس آپ کی مدد اور ویزہ کی سہولت کیلے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف اپیل پر سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں