وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امور ذوالفقار حیدر نے کمیٹی کو پاکستان کے بیرونی قرض اور ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب مزید پڑھیں

جامع مذاکرات کیلئے پاکستان تیار ہے، کیا بھارت بھی تیار ہے؟ اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جامع مذاکرات سے مستقبل میں امن اور خوش حالی حاصل ہوسکتی ہے، جس کے لیے پاکستان تیار ہے، کیا بھارت بھی تیار ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے مزید پڑھیں

عمران خان کے پاک بھارت میچ دیکھنے پر مریم نواز کی تنقید الٹی پڑ گئی

راولپنڈی (ٹی وی رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان کے پاک بھارت میچ دیکھنے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی تنقید الٹی پڑگئی۔ وزیراعظم کی جانب سےگذشتہ روز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنےکی تصویر شیئرکی مزید پڑھیں

طالبان کی ’حد سے زیادہ‘ مداخلت، پی آئی اے نے کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے قوانین میں طالبان حکام کی جانب سے ’بے جا مداخلت‘، قوانین میں من پسند تبدیلیوں اور عملے کو دھمکانے کے باعث کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی صاحبزادی کا شکوہ

راولپنڈی:ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد کو جو مقم ملنا چاہیے تھا وہ نہیں دیا گیا۔راولپنڈی میں ہائی کورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس ہوا جس میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد: () قومی اسمبلی میں محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی مشترکہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، وزیراعظم

حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی نہیں ہے، وزیراعظم۔۔(فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، تعیناتی پر مزید پڑھیں