وطن نیوز انٹر نیشنل

سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے لیے کام کرے گا

سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے لیے کام کرے گا اتوار 9 مئی 2021 5:45 سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف نے کہا ہے کہ صنعت اور معدنیات کے شعبوں میں سعودی عرب اور پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جامع مسجد یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ جمعۃ الوادع کے دن سے شروع ہوا ہے جو نو مئی تک جاری رہے گا، مزید پڑھیں

ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے: شہباز گل

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے، ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے چور چوری کے بعد بھاگتا ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرسے متعلق سعودی قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیرسے متعلق سعودی قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ کشمیر کے عوام مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیا

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور وزرا نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو شاہی دیوان لے جایا گیا جہاں سعودی ولی عہد کے مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان کا وہ خط جس نے فوج کو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ’بغاوت پر اکسایا‘

ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان کا وہ خط جس نے فوج کو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ’بغاوت پر اکسایا‘ یہ تین جولائی 1977 کی بات ہے، وزیر اعظم کے پہلو میں رکھے گرین فون یعنی ہاٹ لائن کی گھنٹی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکورٹی، افغان امن عمل اور اس پر ہونے والی تازہ پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ: حفیظ شیخ کے دور میں کیے گئے معاہدے پر اب نظرثانی کی ضرورت کیوں؟

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے موجودہ پروگرام سے نکلے گا نہیں البتہ اس کے طریقہ کار میں تبدیلی لائی جائے گی۔ بدھ مزید پڑھیں