وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو صوبوں میں واپس بھیجنے کے احکامات معطل

ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا. صوبوں سے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ عدالت نے استاتذہ کو واپس صوبوں میں مزید پڑھیں

مری اور نتھیا گلی میں 21 فروری سے برف باری کا امکان

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرارہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق دھند کا دورانیہ بڑھنے کی وجہ فضائی آلودگی میں اضافہ، بڑے پیمانے پر جنگلات کا کٹاو، آبادی میں اضافہ اور مزید پڑھیں

ہائیکورٹ حملہ کیس؛ گرفتار وکیلوں کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

ہائی کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 مزید پڑھیں

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے48گھنٹے کا الٹی میٹم

وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے48گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ہائی کورٹ پر وکلا کلی جانب سے کئے گئے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہائی کورٹ حملے کے بعد وکلا مزید پڑھیں

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود سرکاری ملازمین کا دھرنا

حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود سرکاری ملازمین کا دھرنا جاری ہے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات وفاقی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے جس کے تحت حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

سعودی فوجی وفد کو بغیر ویزہ پہنچنے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

سعودی عرب نیشنل آرمی کا چار رکنی وفد بغیر ویزے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا۔ چاروں اراکین سعودی ایئرلائن کی مزید پڑھیں

نااہلی درخواست؛ الیکشن کمیشن کا فیصل واوڈا کو 50 ہزار روپے جرمانہ

لیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران فیصل واوڈا کی جانب سے وکیل پیش نہ ہونے پر وفاقی وزیر پر 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی مزید پڑھیں