وطن نیوز انٹر نیشنل

راولپنڈی میں نقب زن بینک سے ڈیڑھ کروڑروپے کی نقدی وزیورات چرا کرفرار

ڈھوک حسومیں نقب زن مسلم کمرشل بینک کی برانچ سے تقریباً ڈیڑھ کروڑروپے کی نقدی و زیورات چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال ڈھوک حسو چوک مسلم کمرشل بینک ڈھوک منگٹال برانچ کا عملہ جمعہ سے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلیے بولی لگنا شروع ہو گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کیلیے بولی لگناشرع ہوگئی ہے۔ ’’سینٹر اسٹیج‘‘ میں میزبان رحمان اظہر سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دونوں پہلوؤں کا خیال رکھاجا رہاہے کہ ویکسین دستیاب مزید پڑھیں

کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں کہ ہر سال آج کے دن کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مشعال ملک کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں

کشمیریوں سے وعدہ ہے انھیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، شاہ محمود قریشی

زیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری مایوس نہ ہوں پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ کشمیر ریاست کا مسئلہ ہے کسی جماعت یا حکومت کا نہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروادیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر سماعت مزید پڑھیں

حکومت کا آج قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانےکے لیے وفاقی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا اور حکومت سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش کرے گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز کیلیے نوٹس اجرا سے معذرت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے لیے نوٹس جاری کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لیگی رہنما مزید پڑھیں

نفرت انگیز اور متنازع مواد والے 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک

جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ اور نامناسب مواد سے متعلق 9لاکھ ،81 ہزار لنکس بلاک کئے گئے۔ پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں عدالتی معاون مقرر

ہائی کورٹ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس پر سماعت کی، دوران سماعت کمیشن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب، ایف آئی اے کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے مزید پڑھیں