وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات شبلی فراز کے ساتھ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

ضلعی انتظامیہ نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نئے احکامات جاری کردیے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، وائرل نوٹیفکیشن کی تردید

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، کمیشن نے آن لائن امتحانات سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آن مزید پڑھیں

رنگ روڈ منصوبہ؛ انتظامیہ نے ایک صدی پرانے برگد کے درخت کوبچانے کیلئے سرجوڑلیے

انتظامیہ نے رنگ روڈ منصوبے کی تعمیرمیں ایک صدی پرانے برگد کے درخت کوبچانے کے لیے سرجوڑ لیے ہیں۔ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں حائل برگد کے قدیم درخت کو انتظامیہ نے محفوظ بنانے کے لیے سرجوڑ لیے ہیں۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

اسامہ قتل کیس کے ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ قتل کیس کے ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں طالبعلم اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈمانگنے پر مزید پڑھیں

خواتین مالکان کی جانب سے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کالونیل دور ختم ہوگیا، کالونیل ذہن باقی رہ گئے‘

پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور صوبائی اور علاقائی زبانوں سمیت 70 سے زیادہ زبانیں رائج ہیں مگر اس کے باوجود انگلش ایک ایسی زبان ہے جس میں تعلیم حاصل کرنے اور گفتگو کرنے کو کئی لوگ نہ باعثِ مزید پڑھیں