وطن نیوز انٹر نیشنل

سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

سندھ ہائیکورٹ نے آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست پر گندم کی پیداوار، اسمگلنگ، گوداموں میں ذخیرہ کرنے سے متعلق تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد پراساتذہ کا احتجاج

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد کے واقعے کے بعد جامعہ کراچی کے اساتذہ اور آئی بی اے انتظامیہ کے مابین تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے کو جامعہ کراچی کی حدود مزید پڑھیں

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اورسندھ قیادت میں اختلافات

تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ میں سیکڑوں ویکسینیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاک ویڈیوز دکھانے پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز دیکھانے کیخلاف درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل مزید پڑھیں

سابق گورنرسندھ کی بیٹی اور داماد کو کورونا ویکسین لگانے پر طبی اہلکار معطل

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی بیٹی اور دامادکو خلاف ضابطہ ویکسین لگانے کے معاملے میں محکمہ صحت سندھ کی اہل کار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں قائم کورونا ویکسینیشن سینٹر میں سفارش مزید پڑھیں

ٹھوس وجوہات کے بغیر5 جی پرپابندی عائد نہیں کرسکتے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی پرپابندی لگانے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس امجد علی سہتو پرمشتمل دورکنی بینچ کے روبرو 5 جی ٹیکنالوجی پرپابندی لگانے کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ، پختونخوا کے حراستی مراکز سے رپورٹس طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل ڈویڑنل بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ؛ کالج پرنسپلز کی حاضری تصدیق واٹس ایپ ویڈیو کال سے ہوگی

سندھ بھر کے سرکاری کالجوں کے پرنسپلز اور اساتذہ کی حاضری کی دہری تصدیق کے سلسلے میں ’’واٹس ایپ ‘‘ پر ویڈیو کالنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن نے کراچی سمیت سندھ بھر مزید پڑھیں