وطن نیوز انٹر نیشنل

جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

مقامی عدالت نے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزم صبیح فرحت کو 21 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کا کارنامہ، بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ٹربائن تیار کرلی

عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طلبا نے بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ایک ٹربائن بنالی جو پاکستان میں آبشار، ندیوں اور یہاں تک کہ کراچی کے نالوں سے بھی بجلی بناسکتی ہے۔ پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم ملک پررحم کریں،حکومت چھوڑ کر الیکشن کا اعلان کردیں:آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی کو معیشت غیر مستحکم کر دیا۔ وزیراعظم ملک پر رحم کریں، حکومت چھوڑ کر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں۔ آصف زرداری کا گڑھی خدا بخش میں ویڈیو مزید پڑھیں

نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق اور 17 زخمی

نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی تعداد فیکٹری کے باہر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول مزید پڑھیں