وطن نیوز انٹر نیشنل

پی ایچ اے کے 700سے زائد ورک چارج ملازمین کئی سال بعد بھی مستقل نہ کئے جاسکے

فیصل آباد:پی ایچ اے کے 700سے زائد ورک چارج ملازمین کئی سال گزرنے کے باوجود بھی مستقل نہ کئے جاسکے ۔ روزانہ کی دیہاڑی پر کام کرنے والے ورکرز سالانہ بونس، سالانہ انکریمنٹ، میڈیکل اور دیگر الائونسز سے بھی محروم مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا مارکیٹ سے مہنگی

فیصل آباد:شہریوں کو ریلیف اور سبسڈی کی فراہمی کیلئے بنائے گئے یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اشیا خورونوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگی ہیں۔ دالیں، گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر بنیادی اشیا اوپن مارکیٹوں کی نسبت مہنگے داموں فروخت ہونے لگی مزید پڑھیں

عوامی خدمت مشن ،کسر اٹھا نہیں رکھیں گے :فرخ حبیب

فیصل آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حلقے کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہاہے عوامی خدمت مشن ہے جس کی تکمیل کیلئے کوئی کسر اٹھا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمدعلی کی مرکزی میلاد کمیٹی کے ارکان سے میٹنگ

فیصل آباد ڈپٹی کمشنر محمدعلی نے مرکزی میلاد کمیٹی کے ارکان سے میٹنگ کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/ اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول اور دیگر افسروں کے علاوہ صدر میلاد کمیٹی منیر احمد نورانی، سرپرست اعلی وحید خالق رامے ، نوید مزید پڑھیں

جے آئی یوتھ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

فیصل آباد:جے آئی یوتھ پی پی 116 کے زونل نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری نصیرآباد میں ہوئی، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے نومنتخب عہدے داروں سے حلف لیا۔اس موقع پرضلعی صدر جے آئی یوتھ چودھری مزید پڑھیں

ممبر بورڈ آف ریونیو ،ڈپٹی کمشنر کا سہولت بازار کا دورہ

چناب نگر،حکومت پنجاب کی ہدایات پرممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب منصور قادر نے چناب نگرکا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے ہمراہ سہولت بازارمیں آٹے اور چینی کے سٹاک سمیت دیگر اشیا کی دستیابی ، معیار اور قیمتوں مزید پڑھیں