وطن نیوز انٹر نیشنل

گلگت بلتستان ، 4 آزاد امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کروا دی

4 امیدواروں کے شامل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گی جس کے بعد حکمران جماعت گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی.. گلگت بلتستان (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں حکومت سازی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، نو نشستوں پر فاتح

گلگت: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، نو نشستوں پر فاتح، سات حلقوں میں آزاد امیدوار جیت گئے،پیپلز پارٹی چار اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب، الیکشن امتحان میں ن لیگ مزید پڑھیں

)مسئلہ کشمیر کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں اور یہ مسئلہ ان کی رائے کے مطابق ہی حل ہوگا۔آزاد جموں کشمیر کی حکومت کے قیام لئے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کا حصہ ہے اور اسے پاکستان کا صوبہ بنانا بھارتی اقدامات کی توثیق ہو گا۔

سٹاک ہوم ( عارف کسانہ/نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں اور یہ مسئلہ ان کی رائے کے مطابق ہی حل ہوگا۔ آزاد جموں کشمیر کی حکومت کے قیام لئے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

بھارتی ظالمانہ اقدامات کے باوجود کشمیری عوام جموں کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ … راجہ بلال مصطفٰی.

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)۔ تمام تر بھارتی ظالمانہ اقدامات کے باوجود کشمیری عوام کا جذبہ حریت ختم نہیں کیا جاسکا اور وہ جموں کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جب تک یہ مسئلہ ریاست جموں کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بہت زیادہ ہیں: صدر آزاد کشمیر

لاہور میں ایک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کشمیریوں پر جبر کے موضوع پر ویڈیو لنک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

گل بخشالوی کی شاعری کے عناصرِ ترکیبی پروفیسرغازی علم الدین (میر پورآزاد کشمیر)

اپنے وطنِ عزیز سے محبت کرنے والے شاعر گل بخشالوی کی مادری زبان پشتو، روز مرہ کی پنجابی علمی ادبی اور قومی زبان اردو ہے گل بخشالوی کے نزدیک پاکستان میں بولی جانے والی سب زبانیں ایک گل دستہ کی مزید پڑھیں