وطن نیوز انٹر نیشنل

میٹا کا میٹاورس ٹیکنالوجی دکھانے کے لیے کانفرنس بلانے کا اعلان

گیارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں ایک جانب میٹا اپنے وی آر ہیڈ سیٹ کے نئے ماڈل لانچ کرے گا تو دوسری جانب میٹاورس کی تشکیل کرنے والی نئی ٹیکنالوجی کا عملی مظاہرہ بھی کرے گا۔ اس مزید پڑھیں

ویانا رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر، بدترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر

برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ویانا ایک بار پھر رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہر کے طور پر پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ کراچی رہنے کیلئے مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ کا پلاٹینیئم جوبلی، شہریوں کے اظہار محبت کے دلچسپ مناظر

5 جون 2022 کو برطانوی ملکہ الیزبتھ دوئم کا پلاٹینیئم جوبلی منایا جائے گا جس کیلئے زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں۔ برطانوی اپنی ملکہ سے اظہار محبت کیلئے مختلف قسم کے غیر معمولی آرٹ تشکیل دے رہے ہیں مزید پڑھیں

ڈولفن اپنے علاج کے لیے مرجانی چٹانوں کے ہسپتال جاتی ہیں

سائنس نے بتایا ہے کہ سمندر میں میلوں پھیلی ہوئی مونگے اور مرجانی چٹانیں (کورل ریفس) بعض جانوروں کے لیے ہسپتال کا کام کرتے ہیں۔ بالخصوص جلد کی بیماریوں میں مبتلا ڈولفن یہاں آکر خود کو رگڑتی ہیں اور شفایاب مزید پڑھیں

مردوں کو گنجا کہنا جنسی ہراسانی قرار

برطانیہ کی مقامی عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ’جنسی ہراسانی‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایمپلائمنٹ ٹریبیونل اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کیلئے لفظ ’گنجے‘ کا استعمال کرنا مزید پڑھیں