وطن نیوز انٹر نیشنل

فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔ فیس مزید پڑھیں

کوٹلی میں انوکھی بارات، دلہا ہیلی کاپٹرپر دلہن لینے پہنچ گیا

وٹلی میں انوکھی بارات،دلہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینے پہنچ گیا۔ دولہے میاں کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا،پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ترین ہوتا ہے، برطانیہ کے بزنس مین راجہ راؤف کے بھائی دولہا راجہ زبیرکی فرمائش مزید پڑھیں

کمپنی نے کروڑوں ڈالرز میں تانبے کے نام پر رنگین پتھر فروخت کردیئے

ایک بڑے تجارتی فراڈ میں 10 ہزار ٹن تانبے کی بجائے پتھروں کو تانبے جیسا رنگ کرکے بھجوادیا گیا اور اب اس معاملے کی بین الاقوامی تفتیش ہورہی ہے۔ سوئزرلینڈ کی مرکریہ انرجی کمپنی نے ترک کمپنی سے خام تانبے مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے ٹی وی میزبان سنجنا گنیسن کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

جسپریت بمرا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن ذاتی وجوہات کے سبب چوتھے میچ سے قبل رخصت لے لی تھی، وہ رواں ماہ شاری کررہے ہیں، البتہ ابھی تک سنجنا اور بمرا نے اس کی تصدیق سے گریز کیا مزید پڑھیں

براہِ راست نشریات کے دوران ڈاکو نے صحافی کو لوٹ لیا

گزشتہ ہفتے ایکویڈور کے ایک اسپورٹس چینل پر براہِ راست نشریات کے دوران صحافی کو ایک ڈکیت نے کیمرے کے سامنے لوٹ لیا اور رفوچکر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 فروری کو ایکویڈور کے ’ڈائریکٹ ٹی وی اسپورٹس‘ کے صحافی مزید پڑھیں

بکریوں کے ساتھ ’’ویڈیو کال سروس‘‘ نے کسان کو کروڑ پتی بنا دیا

ایک برطانوی کسان اپنے باڑے میں موجود بکریوں کے ساتھ ’’ویڈیو کال سروس‘‘ کے ذریعے ایک سال میں 50 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ (تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ پاکستانی روپے) کما چکا ہے۔ ڈاٹ مکارتھی نامی اس کسان نے یہ مزید پڑھیں

ٹِک ٹاک نے ای کامرس کے فروغ کے لیے ’بیوپاریونیورسٹی‘ کا فیچر پیش کردیا

اس سال ٹِک ٹاک کو آپ کاروبار، ای کامرس اور دیگر معاشی سرگرمیوں کی جانب راغب پائیں گے اور اب نئی پیشرفت کے طور پر ٹک ٹاک نے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں مزید پڑھیں