وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان سے کینو کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔ سرپرست اعلیٰ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ: حفیظ شیخ کے دور میں کیے گئے معاہدے پر اب نظرثانی کی ضرورت کیوں؟

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے موجودہ پروگرام سے نکلے گا نہیں البتہ اس کے طریقہ کار میں تبدیلی لائی جائے گی۔ بدھ مزید پڑھیں

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا۔ بائیکاٹ کرنے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں

چور تاجر کی سرپرستی افسر شاہی کرے تو قصور عوام کا یا حکمران کا۔!

چور تاجر کی سرپرستی افسر شاہی کرے تو قصور عوام کا یا حکمران کا ۔ ! گل بخشالوی صوبائی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رمضان بازار میں ناقص اشیا ءخورو نوش کی فروخت اور خواتین کی شکایات پر مزید پڑھیں

عوامی خدمت کے دعوے کرنے والوں کو اب منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی،…قائد حزب اختلاف شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نے کہا کہ عوامی خدمت کے دعوے کرنے والوں کو اب منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی، رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے بجائے غریب عوام پر کبھی بجلی اور کبھی تیل کی مزید پڑھیں

لوگوں کی مدد کرنا سنت رسول ﷺہے۔ان خیالات کا اظہارچیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق

گوجرانوالہ۔( ) 03 مئی2021 لوگوں کی مدد کرنا سنت رسول ﷺہے۔ان خیالات کا اظہارچیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق نے ممتاز ماہر تعلیم صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی چیئرمین نیشنل ایسوسی ایشن آف پرایؤیٹ سکولز پاکستان و ایگزیکٹو ممبرریڈ کریسنٹ کو مزید پڑھیں