وطن نیوز انٹر نیشنل

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سزائے موت یافتہ ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے مزید پڑھیں

لاہور کے 103 سال قدیم والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

حکومت نے شہر کے 103 سال تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اعلی سطح کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ والٹن ایئرپورٹ 1918ء میں برطانوی حکومت مزید پڑھیں

ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاک ویڈیوز دکھانے پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز دیکھانے کیخلاف درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

سہارا ملے تو ہم بھی پارلیمنٹ جاسکتے ہیں اور وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں، خواجہ سرا

پاکستان میں جہاں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ناچ گانے اور بھیک مانگنے میں لگی ہے وہیں کئی خواجہ سرا اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا جنت مزید پڑھیں

پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی ایک دیوار ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی آئی مزید پڑھیں

سابق گورنرسندھ کی بیٹی اور داماد کو کورونا ویکسین لگانے پر طبی اہلکار معطل

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی بیٹی اور دامادکو خلاف ضابطہ ویکسین لگانے کے معاملے میں محکمہ صحت سندھ کی اہل کار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں قائم کورونا ویکسینیشن سینٹر میں سفارش مزید پڑھیں

سعودی فوجی وفد کو بغیر ویزہ پہنچنے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

سعودی عرب نیشنل آرمی کا چار رکنی وفد بغیر ویزے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا۔ چاروں اراکین سعودی ایئرلائن کی مزید پڑھیں

نااہلی درخواست؛ الیکشن کمیشن کا فیصل واوڈا کو 50 ہزار روپے جرمانہ

لیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران فیصل واوڈا کی جانب سے وکیل پیش نہ ہونے پر وفاقی وزیر پر 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی مزید پڑھیں