وطن نیوز انٹر نیشنل

یوٹیلیٹی سٹورز:اشیابےتحاشہ مہنگی ہونے پر شہری پریشان

آٹے ، چینی ، سبزیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاگیا،نرخوں میں اضافے کے باوجود لاہور کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر متعدد اشیا سرے سے ہی غائب ہوگئیں۔ کمشنرلاہورنے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

2021 صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات کیلئے گیم چینجر ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے مزید پڑھیں

نعیم بخاری کی چیرمین پی ٹی وی تقرری سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظرمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نعیم بخاری کے بطورچئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس پرسماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

شہریوں کے فنگرپرنٹ لیکر سمزنکلوانے والے 4ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے حافظ آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دھوکے سے سادہ لوح شہریوں کے فنگر پرنٹ حاصل کرکے سمز نکلوانے والے چار ملزموں کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے تین ہزار ایکٹو سمیں،25مشینیں اور دو مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کے 130 افراد میں امدادی چیک تقسیم

عیسائی اورہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 130مستحق افراد میں فی کس10ہزار روپے کے حساب سے 13لاکھ روپے مالیت کے دیوالی اور کرسمس چیک تقسیم کرنے کی تقریب ضلع کونسل کے رضاہال میں منعقد ہوئی۔اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں