وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے کرسمس کی آمدپر مسیح پولیس ملازمین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور تحائف تقسیم کئے.

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے کرسمس کی آمد کے سلسلہ میں مسیحی پولیس ملازمان کے ہمراہ کیک کاٹا، ملازمان میں عیدی اور تحائف بھی تقسیم کئے اسلام ہمیں مساوات اور امن و بھائی چارے مزید پڑھیں

قوم ائیر لائن نے شمالی علاقوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا

پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد تا اسکردو اور اسلام آباد تا گلگت کم از کم کرایہ 915.6 روپے مقررکیا گیا ہے، ملک کے دیگر علاقوں پر ڈسکاؤنٹ متعارف ہونے کے بعد شمالی علاقوں کے افراد کا دیرینہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے قریب فیلڈ مشقیں ، ائیر چیف بھی موجود ، مسلح افواج قوم کی مدد کیساتھ ہرطرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی عظیم قوم کی مدد کیساتھ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستان ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی رسہ کشی سے دو لخت ہوا، عبداللہ گل

چیئرمین تحریکِ جوانانِ پاکستان محمد عبداللہ گل نے سقوطِ ڈھاکہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 40سال قبل پاکستان ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی رسہ کشی کی وجہ سے دولخت ہوا راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومیں اپنی غلطیوں سے سبق مزید پڑھیں

شاہی قلعہ کے لئے علیحدہ راستہ اور پارکنگ بنانے کا فیصلہ

محکمہ بلدیات نے 4 کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی منظوری دے دی۔شاہی قلعہ کی سیر کیلئے آنے والے سیاح داخلے کیلئے لاری اڈے کے سامنے موجود گریٹر اقبال پارک والا گیٹ استعمال کرتے ہیں جس کے باعث انہیں شاہی مزید پڑھیں

سندھ کے تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے مزید پڑھیں

کرپشن کے خاتمےاورملازمین کی کارکردگی بہتربنانے کے لیے سٹیبلشمنٹ ڈویژن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے قواعد و ضوابط کا اجراء کر دیا گیا ہے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نظم و ضبط کا نوٹیفکیشن جاری۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

الحیدرز ہومیو پیتھک سٹورز اینڈ کلینک کے 25 سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر سید امتیاز حیدر شاہ نے سلور جوبلی کی تقریب کے موقع پر خطاب

گجرات (جی پی آئی) الحیدرز ہومیو پیتھک سٹورز اینڈ کلینک کے 25 سال مکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ میں کسٹمرز اور ڈاکٹرز کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہوں میں نے صرف اور صرف ہومیو مزید پڑھیں

این جی اوز الائنس گوجرانوالہ کے صدر اور جے ڈبلیو ایس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو قا ضی شعیب عالم فاروقی کی سربراہی میں ایک وفد نے ایس ایس پی انو سٹی گیشن ڈاکٹر رضوان احمد سے ملاقات کی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) این جی اوز الائنس گوجرانوالہ کے صدر اور جے ڈبلیو ایس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو قا ضی شعیب عالم فاروقی کی سربراہی میں ایک وفد نے ایس ایس پی انو سٹی گیشن ڈاکٹر رضوان احمد سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

مرغزار چڑیا گھر کولائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی دوسری میٹنگ میں مرغزار چڑیا گھر کو عالمی نوعیت کے مارگلہ وائلڈ لائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔مرغزار چڑیا گھر کا رقبہ 25 ایکڑ سے 82 ایکڑ تک بڑھا دیا مزید پڑھیں