وطن نیوز انٹر نیشنل

گرانفروشی:حکام کے چھاپے ، 2لاکھ 36ہزار جرمانہ

راولپنڈی:گرانفروشوں کو مجموعی طور پر دو لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ حکام نے ضلع بھر میں 762 چھاپے مارے جن کے دوران سرکاری نرخوں کی 132 خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر انوارلحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز مزید پڑھیں

ڈی پی او محمد علی وسیم کا سہولت بازار خانیوال کا دور ہ

خانیوال:ڈی پی او اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سہولت بازار میں اشیاء کے فراہمی، معیار اور سبسڈی کا جائزہ لیا اور سہولت بازار انتظامیہ کو آٹا,چینی سمیت تمام اشیاء وافر مقدار میں شام تک رکھنے کی ہدایت کی۔- ڈی پی مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی نے شہری کی جعلسازی سے ہتھیائی گاڑی واپس دلوادی

ملتان مدعی کی جانب سے فوری انصاف کی فراہمی پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کا بھرپور اظہار تشکر کیا گیا ،ظفر اقبال نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی پولیس کے قیام کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر مزید پڑھیں

پی ایچ اے کے 700سے زائد ورک چارج ملازمین کئی سال بعد بھی مستقل نہ کئے جاسکے

فیصل آباد:پی ایچ اے کے 700سے زائد ورک چارج ملازمین کئی سال گزرنے کے باوجود بھی مستقل نہ کئے جاسکے ۔ روزانہ کی دیہاڑی پر کام کرنے والے ورکرز سالانہ بونس، سالانہ انکریمنٹ، میڈیکل اور دیگر الائونسز سے بھی محروم مزید پڑھیں

سماجی بھلائی کی این جی اوزحکومت کا دست و بازو ہیں،گورنر

کراچی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا بشیر فاروقی نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال اور سیلانی کے تعاون سے صوبہ کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

کورونا سے متعلق بھرپورآگاہی مہم چلائی جائے ،افتخارشالوانی

کراچی ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسپتالوں اور دیگر طبی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ کوویڈ19 کے متعلق بھرپور آگاہی مہم چلائیں اور شہریوں کو خاص طور پر عوامی مقامات پر ایس مزید پڑھیں

تجاوزات،ناجائز پارکنگ سٹینڈز:صاف ستھرالاہور مہم دم توڑنے لگی

لاہور:شہر میں تجاوزات اور ناجائزپارکنگ سٹینڈز سے سڑکیں سکڑ گئیں، ماڈل شاہراہوں ،بازاروں ،مارکیٹوں اور سروس لائنز پر عارضی اور مستقل تجاوزات اور پارکنگ مافیا نے شہریوں کا جینا محال کر دیا اور صاف ستھرا لاہور مہم دم توڑنے لگی۔حاجی مزید پڑھیں