وطن نیوز انٹر نیشنل

لوگوں کی مدد کرنا سنت رسول ﷺہے۔ان خیالات کا اظہارچیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق

گوجرانوالہ۔( ) 03 مئی2021
لوگوں کی مدد کرنا سنت رسول ﷺہے۔ان خیالات کا اظہارچیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق نے ممتاز ماہر تعلیم صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی چیئرمین نیشنل ایسوسی ایشن آف پرایؤیٹ سکولز پاکستان و ایگزیکٹو ممبرریڈ کریسنٹ کو انسانی خدمت کے حوالے سے شیلڈ دینے کے موقع پر کیا۔اس موقع پر محمد سہیل خواجہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ و دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں