وطن نیوز انٹر نیشنل

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں