وطن نیوز انٹر نیشنل

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا۔ بائیکاٹ کرنے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور پی ایس پی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں