وطن نیوز انٹر نیشنل

احسن اقبال کا نام ECL میں شامل

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے نون لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے کیسز کے باعث وفاقی کابینہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں