وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم کل عوام سے فون پر بات کریں گے

سینیٹرفیصل جاویدنے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم ایک بار پھر فون پر آپ کے ساتھ براہ راست بات کریں گے۔ 0″
انہوں نے بتایا کہ منگل ‏11 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے‏ آپکے سوالات اور وزیراعظم کےجواب ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں