وطن نیوز انٹر نیشنل

فاروق منیر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

فاروق منیر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے
میرپور(بیورورپورٹ) میرپور میں سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری، کھڑی سے تعلق رکھنے والے سیاسی شخصیت چوہدری فاروق منیر بھی کھلاڑی بن گئے آج باضابطہ اعلان کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق چیچیاں سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما چوہدری فاروق منیر ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا آج بڑے اجتماع میں بیرسٹر سلطان کی موجودگی میں اعلان کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں