وطن نیوز انٹر نیشنل

ہٹیاں بالا، متعد د افراد پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

ہٹیاں بالا، متعد د افراد پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے
ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ ) یونین کونسل لمنیاں کے گاؤں جنڈالہ کے بیسیوں افراد نےپیپلزپارٹی کوخیر آباد کہہ کرپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔سابق وزیر حکومت دیوان علی چغتائی نے نئے شامل ہونے والوں کو ہار پہنا کر شامل کیاچوہدری محمدمطلوب کی رہائش گاہ پر شمولیتی پروگروام کا انعقاد کیاگیا اورافطار ڈنر کا بھی اہتمام کیاگیادیوان علی چغتائی کے ہمراہ عبدالقیوم خان۔نذیر چک۔محمد تاج چک۔خواجہ شوکت۔خواجہ احسن۔سید نوید علی
​​​​​​​ انور۔سید مختیارشاہ۔زیشان عباسی۔عامر روشن۔دانیال خواجہ(دانی) ہمراہ تھے مہمانان کا فقید المثال استقبال کیا۔نئے شامل ہونے والوں میں فیروز دین ،محمد مطلوب ، راج محمد۔چوہدری جان محمد ،چوہدری ولی محمد ۔چوہدری لال دین۔ چوہدری محمد منیر۔ چوہدری خورشید۔محمد حفیظ۔نمبردار مسکین۔چوہدری بشیر۔چوہدری شفیق۔چوہدری ابرار۔شفقت محمود ۔حفیظ ٹنچ۔نیک محمد۔الف دین۔مقبول۔عمران۔بابر بشیر۔چوہدری وقار۔چوہدری ثاقب۔چوہدری انور۔چوہدری معروف۔چوہدری منظور۔محمد رفیق۔سراج دین کولی۔رشید ولد الف دین۔چوہدری رمیض۔احمد علی۔محمد مقصود۔ظہیر احمد چوہان۔چوہدری بشیر ولد نیاز اور دیگر نے شمولیت اختیار کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں