وطن نیوز انٹر نیشنل

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں
وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق نیے وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار علی خان ھونگے… ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا ہے اور وزیر اعظم نے بھی رضامبدی کا اظہار کر دیا ہے.. اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں چوہدری نثار رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور بعد میں انہیں وزیر اعلی پنجاب بھی بنایا جائے گا…..

اپنا تبصرہ بھیجیں