وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفی دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری(زلفی بخاری) نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں