وطن نیوز انٹر نیشنل

’’ورک فرام ہوم ‘‘کے باوجود 9 ماہ میں اخراجات 85لاکھ، 92ہزار رہے

لاہور: پی سی بی کے ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پرتقریباً10 لاکھ روپے ماہانہ خرچ ہونے لگے،بیشتر وقت ’’ورک فرام ہوم کے باوجود9 ماہ میں اخراجات 85لاکھ، 92ہزار رہے۔
پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2020 سے مارچ 2021تک 9ماہ میں چیئرمین احسان مانی پر 85 لاکھ 92 ہزار سے زائد خرچ ہوئے، انھوں نے بیشتر وقت ’’ورک فرام ہوم کے باوجود اوسطاً ایک ماہ میں 10 لاکھ روپے سے چند ہزار ہی کم خرچ کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں