وطن نیوز انٹر نیشنل

ًًمیڈلز سکرپٹ

انسان کی اپنے سماج میں کامیابی اس کی محنت ، لگن اور جانفشانی کی مرہون منت ہے ۔محنت جب رنگ لاتی ہے ، لگن جب منزل پا لیتی ہے ،اور جانفشانی کا ثمر جب کامیابی کی صورت میں ملتا ہے تو۔۔۔۔انسان اپنے سماج میں ممتاز حیثیت اختیار کر لیتا ہے ۔انسان کی اسی کامیابی کو اگر سراہا جائے ، اس کی کامیابی کا اعتراف کیا جائے تو یہ دوسروں کے لئے بھی راہنمائی بن جاتی ہے ۔ ہم بتائیں گے سماج کو آپ کی محنت، لگن اور جانفشانی کے بارے میں ۔ ہم کریں گے آپ کی کامیابی کا اعتراف ، ۔۔۔۔۔پیش کریں گے آپ کو ” فخر پاکستان ایوارڈ” ۔ یہ ایوارڈ ہے ان باکمال اور کامیاب لوگوں کے لئے ،جو سماج میں رکھتے ہیں ،اپنی الگ سے پہچان ۔۔۔ اعتراف ہے آپ کی ذات کا ۔ بہت جلد ۔۔۔ فخر پاکستان ایوارڈ۔۔۔

انسان کی اپنے سماج میں کامیابی اس کی محنت ، لگن اور جانفشانی کی مرہون منت ہے تو۔۔۔۔انسان اپنے سماج میں ممتاز حیثیت اختیار کر لیتا ہے ۔انسان کی اسی کامیابی کو اگر سراہا جائے ،اعتراف کیا جائے تو یہ دوسروں کے لئے راہنمائی بن جاتا ہے ۔ ہم کریں گے آپ کی کامیابی کا اعتراف ، ۔۔۔۔۔پیش کریں گے آپ کو ” فخر پاکستان ایوارڈ” ۔ یہ ایوارڈ ہے ان باکمال اور کامیاب لوگوں کے لئے ،جو حب الوطنی میں رکھتے ہیں ،اپنی الگ سے پہچان ۔۔۔ اعتراف ہے آپ کی ذات کا ۔ بہت جلد ۔۔۔ فخر پاکستان ایوارڈ۔۔۔

انسان کی اپنے سماج میں کامیابی اس کی محنت ، لگن اور جانفشانی کی مرہون منت ہے تو۔۔۔۔انسان اپنے سماج میں ممتاز حیثیت اختیار کر لیتا ہے ۔انسان کی اسی کامیابی کو اگر سراہا جائے ،اعتراف کیا جائے تو یہ دوسروں کے لئے راہنمائی بن جاتا ہے ۔ ہم کریں گے آپ کی کامیابی کا اعتراف ، ۔۔۔۔۔پیش کریں گے آپ کو ” فخر پاکستان ایوارڈ” ۔ یہ ایوارڈ ہے ان باکمال اور کامیاب لوگوں کے لئے ،جو حب الوطنی میں رکھتے ہیں ،اپنی الگ سے پہچان ۔۔۔ اعتراف ہے آپ کی ذات کا ۔ بہت جلد ۔۔۔ فخر پاکستان ایوارڈ۔۔۔
………………………………………………………………….

” فخر پاکستان میڈل ” ان باکمال اور کامیاب لوگوں کے لئےہے، جنہوں نے محنت اور لگن سےنہ صرف خود کامیابی حاصل کی بلکہ پاکستان کا نام روشن کیا،
اور ایسے پاکستانی جو دینا کے کونے کونے میں اپنی محنت اورحب الوطنی سے پاکستان کئلیے اہم خدمات انجام دے رہے ہٰیں،…..
ہم کریں گے ان کی کامیابی کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کیلئے ” فخر پاکستان میڈل ” سے نوازیں گے.
پاکستان میں مختلف شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایسے بے شمار لوگ ہیں ، جو بے لوث خدمت میں اپنی مثال اپ ہیں

امانت علی چوہدری ایسا ہی اک نام جو گزشتہ پچاس سالوں سے دیار غیرمیں اپنے وطن کی بے لوث خدمت میں مصروف عمل ہیں.
آپ نے 70 کی دہائی میں پاکستان سے انجنرنگ کی تعلیم مکمل کی اورگورنمٹ پاکستان میں کچھ دیر کام کرنے کے بعد ڈنمارک چلے گئے،

ڈنمارک گورنمٹ کے شعبہ پاور سپلائی میں جاب اختیار کی ، سخت محنت اور کام کی لگن سے آہستہ آہستہ ترقی کی منازل طے کیں.
آپ نے ڈنمارک میں علم وادب ، صحافت ، سماجی اور سیاسی میدان میں نمایاں کام سرانجام دئے، یہ وہ وقت تھا جب یورپ میں بھی کمپوٹر دئکھنے کو نا ملتا تھا ، اپ نے اپنے ہاتھ سے لکھا ھوا جریدہ ماہنامہ وطن نیوزانٹرنیشنل شائع کرنا شروع کیا اور پاکستان کے حلات و واقعات سے پورے یورپ میں بسنے والے پاکستانیوں کو باخبر کیا ، وطن نیوز کی اشاعت کا سلسلہ اج تک جاری و سارے ہے.

آپ نے علم و ادب اور اردو زبان کے فروغ کیلئے دیار غیر میں ہمیشہ پیش پیش رہے ، اپ کی تین تصانیف
× کب ہوگا سویرا
× ناگڑیاں سے کوپن ہگن تک
× روداد وطن
ان کتابوں میں پاکستان سے حقیقی عشق کی اعلی جھلک نظر اتی ہے جس کو نہ صرف پاکستانی اوورسیز کمیونٹی نے بے حد پسند کیا بلکہ پاکستان میں علمی اور ادبی حلقوں نے خوب سراہا.
آپ کے تمام بچوں نے ڈنمارک میں اعلی تعلیم حاصل کر کے … ڈیںش گورنمٹ میں اعلی عہدوں پر فایض ہو کر پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا
آپ نے پاکستان میں انے والی ناگہانی قدرتی آفات ……. زلزلہ ، فلڈ ، خشک سالی اور جب جب پاکستان کو مشکالات کا سامنا کرنا پڑا …..
اپ نے نہ صرف بڑھ چڑھ کر ہم وطنوں کی امداد کو اپنا فرض سمجھا بلکہ پورے یورپ میں منظم امدادی مہم چلا کر پاکستان سے محبت کو ثابت کیا. اور وطن عزیز میں ابھی بھی ًمختلف فلاحی منصوبوں کو جاری و ساری رکھا ہوا ہے.
آپ اوورسیز کمیونٹی کی ایک بین الاقوامی تنظیم ” پاکستان اوورسیز نیٹ ورک ” کے سرپرست اعلی ہیں ، اور اورسیز کمیونٹی کی ایک مضبوط آواز ہیں.
چوہدری امانت علی صاحب کی کامیابوں اور پاکستان کیلئے بے شمار خدمات پر….. اپ کو ” فخر پاکستان میڈل ” سے نوازہ جاتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں