وطن نیوز انٹر نیشنل

جرمنی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی

جرمنی میں سیلاب کی تباہ کارریاں جاری ہیں، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد سو کے قریب پہنچ گئی۔

جرمن حکام کے مطابق سیلاب کی و جہ سے ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہیں، لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔

سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر املاک تباہ ہو گئیں، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں