وطن نیوز انٹر نیشنل

شیخ اظہر حسین رضوی کی زیر قیادت علمائے کرام کے وفد نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات اور تعزیت

لاہور: (پریس ریلیز 2 اگست 2021ء) ممتاز روحانی رہنماء پیر عثمان افضل قادری، شیخ اظہر حسین رضوی کی زیر قیادت علمائے کرام کے وفد نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات کی ہے اور ان کی خوشدامن کے وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم مرحومہ کی بخشش ومغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں