وطن نیوز انٹر نیشنل

جشن آزادی پرشجرکاری کی روایت قائم رہنی چاہئے :صدرچیمبر

صدر چیمبر عمراشرف مغل نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر شجرکاری کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے یہ ایک بڑی اچھی روایت ہے اوراسے جاری رہنا چا ہئے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر چیمبر عمارت پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں