وطن نیوز انٹر نیشنل

کیاعمران خان نے جرمنی میں بھی پٹرول مہنگاکردیا۔۔۔شہری کاعمران خان پرتنقید کرنے والوں کوکراراجواب

کیاعمران خان نے جرمنی میں بھی پٹرول مہنگاکردیا۔۔۔شہری کاعمران خان پرتنقید کرنے والوں کوکراراجواب

برلن (نیوز ڈیسک ) مشہور پاکستانی اینکر عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا سایٹ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ویڈیو شیر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ عمران خان نے جرمنی میں بھی پیٹرول مہنگا کردیا۔جبکہ ویڈیو میں مذکور شخص بتا رہا ہے کہ جرمنی میں ہر دن کے ساتھ پیٹرول مہنگا ہوتا
جا رہا ہے۔ اس شخص کے مطابق پچھلے 3 دونوں میں جرمنی پیٹرول کی قیمت میں 60 روپے کے قریب اضافہ ہوا ہے۔اس کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے یورپ میں تنخواہوں میں کمی آگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں