وطن نیوز انٹر نیشنل

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دی
ریاض: (ویب نیوز) سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا، خبرایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے صوبہ نجران میں کیا گیا۔
سعودی فورسز نے نجران میں دو بیلسٹک میزائل اور تین ڈرون مارگرائے۔ عرب اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل اور ڈرون یمن حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے۔ چند روز پہلے ایک سعودی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا تھاجس میں 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں