وطن نیوز انٹر نیشنل

میجر عزیز بھٹی کا 56واں یوم شہادت ، پاک فوج کا خراج عقیدت

میجر عزیز بھٹی کا 56واں یوم شہادت ، پاک فوج کا خراج عقیدت
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )1965کی جنگ میں بہادری و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کرنے والے میجر عزیز بھٹی کا 56واں یوم شہادت آج منا یا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پوری قوم میجرعزیزبھٹی شہید کوسلام پیش کرتی ہے، ان کی مثالی قیادت نے بھارتی افواج کوبھاری نقصان پہنچایا۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ میجرعزیزبھٹی شہیدنے لاہورپردشمن کے حملے کوکامیابی سے پسپاکیا، ان کابہادرکارنامہ ملکی دفاع کی ترغیب دیتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں