وطن نیوز انٹر نیشنل

پرانے جوتوں کا جوڑا 26 کروڑ میں نیلام


نائکے ایئر شپس برانڈ سے تعلق رکھنے والے ان جوتوں پر مائیکل جورڈن کے دستخط بھی موجود ہیں۔ (فوٹو: سودبیز آکشنز)
لاس ویگاس: باسکٹ بال کے مشہور امریکی کھلاڑی مائیکل جورڈن کے پرانے جوتوں کا ایک جوڑا گزشتہ دنوں لاس ویگاس کے ایک نیلام گھر سے 14 لاکھ 70 ہزار ڈالر (تقریباً 26 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا۔مائیکل جورڈن نے جوتوں کا یہ جوڑا 1984 میں استعمال کیا تھا جب ان کی عمر صرف 21 سال تھی جبکہ انہوں نے نیا نیا باسکٹ بال کھیلنا شروع کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں