وطن نیوز انٹر نیشنل

عالیہ نے 2 سال میں میرے 50 سال جتنا پیسہ کمایا:مہیش بھٹ

بالی ووڈ فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ 2 سال میں اتنا پیسہ کمایا ہے جتنا میں نے 50 برسوں میں کمایا

ممبئی(شو بز ڈیسک)مہیش بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ عالیہ ایک قابل اور باصلاحیت اداکارہ ہے ۔مہیش بھٹ نے کہا کہ ‘میں نے روزی کمانے کیلئے فلمی دُنیا میں قدم رکھا اور میری جدوجہد، میری بیٹی نے دیکھی، اسی وجہ سے وہ بھی اپنے کیرئیر کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہے اور کسی بھی قسم کی محنت کرنے سے گھبراتی نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں