وطن نیوز انٹر نیشنل

چودھری امانت علی ناگڑیاں (وطن نیوز میگزین انٹرنیشنل) اورمتعدد صحافیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا

کوٹلہ ارب علی خاں (غفوراحمد گل+عابد مرزا)
نیشنل پریس کلب کوٹلہ سال 2021 کارگردگی ایوارڈویلفئیر سوسائٹیز کنونشن میں نیشنل پریس کلب کوٹلہ مجلس عاملہ کمیٹی کے فیصلہ کیمطابق تین کیٹا گری میں نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ممبران صحافیوں میں جرنلسٹ ایوارڈ تقسیم کیے گئے۔جن میں 1 کیٹا گری (الیکٹرونک میڈیا رپورٹر)بیسٹ ایوارڈ آف دا ایئرایم سجاد باجوہ (کوہ نور چینل)چودھری ظفراقبال رولیہ (سیون نیوز چینل)2کیٹا گری (سوشل میڈیا رپورٹر)بیسٹ ایوارڈ آف دا ایئرچودھری علی اختر سعید (NewsSBI+کوٹلہ ٹائمز نیوز پیپر پیج)راجہ ارشدمحموداسلم (نیوز الرٹ ویب چینل)3کیٹا گری (پرنٹ میڈیا رپورٹر)بیسٹ ایوارڈ آف دا ایئرغفوراحمد گل +عابدمرزا(روزنامہ ڈاک گجرات)۔چودھری امانت علی ناگڑیاں (وطن نیوز میگزین انٹرنیشنل)۔ملک احسان الہی آچھوی (روزنامہ جذبہ گجرات)کوکارکردگی ایوارڈدیا گیا۔جس پرنیشنل پریس کلب کوٹلہ کے عہدیدران نے چیف آرگنائزر کنونشن چودھری ناصر اقبال کی جانب سے عزت افزائی اور حوصلہ افزائی پر شکریہ اداکیا اور آئندہ بھی مثبت صحافت کے فروغ اور اصلاح معاشرہ کے لئے نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے منشور کے مطابق اپنی صلاحتیں بروئے کار لانے کی یقین دہانی کروائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں