وطن نیوز انٹر نیشنل

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، امارات کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

ابو ظہبی: سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے پر امارات نے سوئیڈن کی سفیر کو طلب کیا اور سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔
عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے امارات میں سوئیڈن کی سفیر لیزلیٹ اینڈرسن کو طلب کیا اور سوئیڈن میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں